علاقائی اور بین الاقوامی خبریں
ہائی فنکشنگ اینگزائٹی (اضطراب)، اینگزائٹی کی ایک ایسی قسم ہے جس کا شکار شخص اس کیفیت میں مبتلا ہونے کے باوجود اپنے روزمرہ کے کام کرنے کے قابل ہوتا ہے۔ انڈیناین ڈی ٹی وی کے مطابق اس اینگزائٹی کا شکار افراد کو بیرونی حالات سے زیادہ اندرونی جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔