علاقائی اور بین الاقوامی خبریں
کرغزستان میں پُرتشدد واقعات میں پانچ پاکستانی طلبہ زخمی ہو گئے ہیں۔ پاکستان نے اسلام آباد میں کرغزستان کے سفیر کو طلب کر کے احتجاج کیا ہے۔ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے پاکستانی طلبہ تنویر احمد اور احسان اللہ جان کی ویڈیوز