علاقائی اور بین الاقوامی خبریں
رات کو دیر تک جاگنے سے جہاں جسمانی صحت کو نقصان پہنچتا ہے وہیں ذہنی صحت بھی متاثر ہوتی ہے۔ اسی سلسلے میں انڈین ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی نے رات دیر تک جاگنے سے صحت کو پیش آنے والے کچھ نقصانات کے بارے میں بتایا ہے جو کے مندرجہ ذیل ہیں۔