علاقائی اور بین الاقوامی خبریں
انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے کہا ہے کہ وہ جلد پاکستان آنے کی امید کرتے ہیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ انڈین کرکٹر وراٹ کوہلی سے فون پر گفتگو کر رہے ہیں۔