علاقائی اور بین الاقوامی خبریں
اولیکساندر اوسیک نے ٹائیسن فیوری کو شکست دے کر 25 برسوں میں دنیا کی پہلی غیرمتنازع ہیوی ویٹ چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق برطانیہ کے ٹائیسن فیوری نے ابتدا میں جارحانہ انداز اپنایا تاہم اولیکساندر اوسیک نے آہستہ آہستہ چارج سنبھالا۔