علاقائی اور بین الاقوامی خبریں
امریکی جریدے فوربز نے کھیلوں کی دنیا میں سب سے زیادہ پیسے کمانے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں فٹبال، باسکٹ بال، گالف اور امریکی فٹبال کے ورلڈ کلاس کھلاڑی شامل ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ کھیلوں کی دنیا میں سب سے زیادہ پیسے کمانے والے کھلاڑی کون سے ہیں۔